Wednesday, February 15, 2012

توبہ کیا ہے

توبہ کیا ہے
التوبۃ تبدیل الحرکات المذمومۃ بالحرکات المحمودۃ،ولایتم ذالک الابالخلوۃوالصمت
توبہ کا مطلب یہ ہے کہ قابل مذمت افعال کو قابل ستائش افعال سے تبدیل کرنا اور یہ مقصد خلوت اور خاموشی اختیارکیےبغیر حاصل نہیں ہو سکتا
(امام غزالی،احیا العلوم الدین،)
کتاب حسن اعمال ،ڈاکٹر طاہر القادری
کیا کبھی سوچا کہ یہ توبہ آپ کو نصیب ہوئی ہے یا نہیں اگر نہیں تو سوچوں کب توبہ کریں گئےآج ہی توبہ کرلیں کیونکہ قیامت کے دن تو دل دیکھیں جائیں گئے
کچھ تو دل بھی پاک کریں اور اللہ پاک کو راضی کر لیں

No comments:

Post a Comment