درس نظامی میں تنظیم المدارس کا نصاب پڑھایا جاتا ہے
درجہ اولی
میں صرف ،نحو ،انشاء،ہمارا اسلام ،فارسی ،عقائد ،
ترجمہ قرآن پاک پہلے 4سپارے،علم التجوید
درجہ ثانیہ
ھدایتہ النحو ،شرح مائۃ عامل ،النحو الواضح،
رہنمائے فارسی،نورالایضاح ،
،ترجمہ قرآن پاک 4سے 9پارہ تک
تسھیل المنطق ،
علم الصیغہ،المطالعہ العربیہ